نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے روس پر میزائل حملوں سے سخت اختلاف ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میزائل حملے صرف جنگ کو بڑھا رہے ہیں،میزائل حملوں کی کبھی اجازت نہیں ہونی چاہیے تھی۔
مشرق وسطیٰ کا مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے،میں نہیں چاہتا کہ لوگ مارے جائیں،فلسطین، روس، یوکرین سمیت کہیں لوگ نہیں مارے جانے چاہئیں۔