وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات ، سیاسی صورتِ حال پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدر نواز شریف سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی۔

اس کے علاوہ رانا ثناء اللہ اور اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور اہم امور پر بات چیت کی گئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

مزید برآں وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی نے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں حلقوں کے مسائل پر بات چیت کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos