Premium Content

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس: پنجاب کابینہ کا گریٹر تھل کینال معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر وفاقی حکومت کے خلاف سخت احتجاج ۔پنجاب کابینہ کے اجلاس میں وفاقی حکومت کے رویے کی شدید مذمت کی گئی۔

Read More: https://republicpolicy.com/wazir-ala-punjab-k-zir-e-sadarat-subai-cabina-ka-ijlas/

اجلاس میں انڈسٹریل اوررہائشی یونٹ کی منتقلی کیلئے کنڈونیشن فیس 50فیصداورمدت مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔ آٹو میشن آف اسٹامپ ڈیوٹی،ای اسٹامپ کیلئے نئی پوسٹوں پر بھرتی کیلئے پابندی اٹھا نے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ساہیوال میں پی آئی سی آئی آئی پی  پراجیکٹ کے تخمینہ لاگت میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

Read More: https://republicpolicy.com/wazir-alaa-chaudhry-pervaiz-elahi-ki-zar-e-sadarat-security/

اجلاس میں پنجاب کابینہ کے پہلے،دوسرے،تیسرے اورچوتھے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ 17صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی،چیف سیکرٹری اور اعلی حکام کی اجلاس میں شرکت صوبائی وزراء یاسمین راشد، مرادراس، حسین جہانیاں، راجہ یاسر ، لطیف نذر، خیال کاسترو، عامر اور دیگر کی بھی شرکت۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos