Premium Content

وزیرا علیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کی  زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس: اجلاس میں اُنہوں نے ہدایا ت جاری کیں کہ  پنجاب میں شوگر ملوں کو 25نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کا پابند کیا جائے۔ صوبائی کابینہ نے گنے کی سپورٹ پرائس300 روپے کرنے کی منظوری دے دی احساس راشن رعایت پروگرام میں بینک آف پنجاب کو شامل کرنے کی منظوری۔

صوبائی کابینہ نے ڈی جی1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کو گریڈ 21دینے کی منظوری دے دی کابینہ اجلاس میں ڈی جی اور 1122کی پوری ٹیم کو خراج تحسین۔

 اجلاس میں صوبائی کابینہ نے الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کے ضابطہ کار کی منظوری دے دی پنجاب میں الیکٹرک رکشے چلانے کااصولی فیصلہ الیکٹرک گاڑیوں کو ٹیکسز کی مد میں 50فیصد تک رعایت دیں گے۔چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس کی 3ہزار خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی۔

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسر کامران خان کے کنٹریکٹ میں دو سال کی توسیع۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے معاہدے کی اصولی منظوری

ایل ڈی اے ٹریبونل کے صدر کی تعیناتی کی منظوری سرگودھا اور بہاولپورکومتعلقہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سٹی ایریا قرار دینے کی منظوری۔

پنجاب ڈرگ رولز میں ترمیم کی منظوری صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈکی اصلاح کی منظوری پنجاب کمیشن آن سٹیٹ آف وویمن کی سالانہ رپورٹ کی منظوری حکومت پنجاب کے اکاؤنٹس کے بارے میں آڈٹ رپورٹس کی منظوری پبلک سیکٹر انٹرپرائز گورنمنٹ آف پنجاب آڈٹ اکاؤنٹ کے آڈٹ کی منظوری۔

چیئرمین زکوٰۃ وعشر کونسل کی تعیناتی کے قواعد و ضوابط کی منظوری قائداعظم لائبریری شیڈول ریگولیشن1984میں ترمیم کی منظوری پنجاب پبلک لائبریری جنرل ریگولیشن2012میں ترمیم کی منظوری قائداعظم بزنس پارک کے کنٹریکٹ کے ازسرنو جائزہ لینے کی اصولی منظوری۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos