وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا جیلانی پارک کا دورہ: وزیر اعلیٰ نے پی ایچ اے لاہورکے زیر اہتمام ونٹرفیسٹیول کا وزٹ کیا وزیر اعلیٰ نے ونٹر فیسٹیول میں بنائے پنجاب کے روایتی گاؤں کا بھی دورہ کیا، فوڈ کورٹ میں روایتی کھانو ں کے سٹالز کا بھی معائنہ کیا۔
وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب کے روایتی کھانو ں کے سٹالز میں گہری دلچسپی کااظہار وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے دستکاریوں کے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے آرٹسٹوں کی بنائی اشیاء کی تعریف کی۔