وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سوئٹزر لینڈ کے سفیر جارج سٹینرکی ملاقات باہمی تعلقات اوردوطرفہ تجارت میں اضافے کے حوالے سے تبادلہ خیال۔
پن بجلی کے منصوبوں،ڈیری فارمنگ،موسمیاتی تبدیلیوں،سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق سوئس سفیر کی پن بجلی کے منصوبوں میں پنجاب حکومت کو معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی۔ پنجاب حکومت نے دریائے چناب پر ہائیڈل پراجیکٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے
پن بجلی کے منصوبوں،ڈیری فارمنگ،موسمیاتی تبدیلیوں،سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
— CM Punjab Updates (@CMPunjabPK) November 30, 2022
سوئس سفیر کی پن بجلی کے منصوبوں میں پنجاب حکومت کو معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی
پنجاب حکومت نے دریائے چناب پر ہائیڈل پراجیکٹس بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔








