Premium Content

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سوئٹزر لینڈ کے سفیرکی ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سوئٹزر لینڈ کے سفیر جارج سٹینرکی ملاقات باہمی تعلقات اوردوطرفہ تجارت میں اضافے کے حوالے سے تبادلہ خیال۔

پن بجلی کے منصوبوں،ڈیری فارمنگ،موسمیاتی تبدیلیوں،سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق سوئس سفیر کی پن بجلی کے منصوبوں میں پنجاب حکومت کو معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی۔ پنجاب حکومت نے دریائے چناب پر ہائیڈل پراجیکٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos