Premium Content

Add

بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

وزیر اعلی پنجاب کا ثقافت کے فروغ کے لیئے اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اجلاس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر(بلاک) کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا وزیراعلیٰ کی بلاک کو پنجاب کی ثقافت کے فروغ کیلئے جامع پلان مرتب کرنے کی ہدایت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج،آرٹ اینڈ کلچرکی تنظیم نوکی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1