Premium Content

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/hakomti-itehad-ka-wazir-e-alaa-punjab-pervaiz-elahi-ko/

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یقین ہے وزیراعلیٰ کو اراکین اسمبلی کی اکثریت کا اعتماد حاصل نہیں،اس نوٹی فکیشن کےبعد پنجاب کابینہ ختم ہوگئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق  پرویزالٰہی نئے قائد ایوان کے انتخاب تک عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔

واضح رہےکہ گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا تھا، پرویز الٰہی  نےمقررہ دن اور وقت پراعتماد کا ووٹ لینے سےگریزکیا تھا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/governor-punjab-ch-pervaiz-elahi-ko-etamad-ka/

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos