Premium Content

یوم پاکستان کی ایوان صدر میں ہونے والی آج کی پریڈ منسوخ

Print Friendly, PDF & Email

آج ایوان صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ منسوخ کردی گئی۔

حکام ایوان صدر کے مطابق پاکستان ڈے پریڈ 23 مارچ کو بارش کے سبب ملتوی کر کے 25 مارچ کو ہونا تھی۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/pakistan-day-youm-ehad-wafa/

ایوان صدر کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈے پریڈ صدر ہاؤس کی پارکنگ میں منعقد ہونا تھی تاہم آج ہونے والی پریڈ بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اس مرتبہ پاک فوج کی پریڈ شکر پڑیاں کے بجائے ایوانِ صدر میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کفایت شعاری پالیسی کے تحت کیا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos