اسکائپ کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

[post-views]
[post-views]

مائیکرو سافٹ کمپنی نے آج سے اسکائپ کو 22 سال کی طویل سروس کے بعد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور ویڈیو میٹنگ پلیٹ فارم ا سکائپ کو ایک دوسرے ویڈیو میٹنگ پلیٹ فارم ٹیم کی مقبولیت کے بعد بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

مائیکرو سافٹ کمپنی نے کہا کہ کمپنی اب اپنی تمام تر توجہ ٹیم پر مرکوز کرنا چاہتی ہے، مائیکروسافٹ کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا کہ ٹیم میں بھی ان خصوصیات کو جاری رکھا گیا ہے جو اسکائپ میں موجود تھیں۔

صارفین اب مائیکرو سافٹ ٹیم کے ذریعے انفرادی اورگروپ ویڈیو کالز، مسیج نگ اور فائل شیئرنگ جیسی خدمات سے مفت مستفید ہو سکیں گے۔

مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران ٹیم استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں چار گنا اضافہ ہو گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos