نائیجر: مسجد میں دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق

[post-views]
[post-views]

نائیجر، مسجد میں دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق مسجد میں دہشت گردوں نے نمازیوں کوگھیرکرنشانہ بنایا اور دہشت گردوں کے حملوں سے 13 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دہشت گردوں نے بازاراورگھروں کوبھی نذرآتش کردیا، نائیجرحکومت نے نمازیوں کی شہادت پر3 روزکے سوگ کااعلان کیا ہے۔

خیال رہے کہ نائیجر، مالی اور برکینا فاسو سے ملحقہ سرحد پر واقع ابان کور نامی دیہات میں واقع مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا جس سے 10 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos