ثاقب نثار نے ملک کے ساتھ جو ظلم کیا وہ ناقابل بخشش ہے: نواز

[post-views]
[post-views]

مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ  سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، انہوں نے ملک کے ساتھ جو کچھ کیا وہ ناقابلِ معافی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار کس کس چیز کا دفاع کریں گے، انہوں نے لوگوں اور ملک کے ساتھ ظلم کیے ہیں۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos