مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd
لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، انہوں نے ملک کے ساتھ جو کچھ کیا وہ ناقابلِ معافی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار کس کس چیز کا دفاع کریں گے، انہوں نے لوگوں اور ملک کے ساتھ ظلم کیے ہیں۔







