وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔
ذارئع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 دن تک امریکا میں قیام کریں گے۔
Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو جاپان کا دورہ مکمل کرکے امریکا پہنچے ہیں۔