وزیرخارجہ بلاول بھٹو نجی دورے پر امریکا پہنچ گئے

[post-views]
[post-views]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔

ذارئع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 دن تک امریکا میں قیام کریں گے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو جاپان کا دورہ مکمل کرکے امریکا پہنچے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos