امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اضافی جنگی طیارے بھیجنے کا اعلان

[post-views]
[post-views]

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوجی قوت میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے ۔

ترجمان پنٹاگون کے مطابق  مشرق وسطیٰ میں بحری بیڑے کیساتھ اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجے جائیں گے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon

ترجمان نے مزید کہا کہ عسکری قوت میں اضافہ آبنائے ہرمز اور اطراف کے علاقوں کی نگرانی کیلئےکیا جا رہا ہے، اس کے علاوہ اہم آبی گزرگاہوں پر کمرشل جہازوں کو ایران سے درپیش خطرات کے پیش نظر فوج کی تعداد میں بھی اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos