عام انتخابات 2024: ریپبلک پالیسی نےخوشاب کا سروے جاری کر دیا

[post-views]

[post-views]

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ضلع خوشاب کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق ضلع خوشاب میں پاپولر اور راویاتی ووٹ کی شرح برابر ہے۔

ضلع خوشاب میں پاکستان مسلم لیگ نواز  مقبول سیاسی جماعت ہے ، تاہم پاکستان تحریک انصاف نے خوشاب میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔ سروے کے مطابق پاپولر ووٹ میں پاکستان تحریک انصاف کو خوشاب میں برتری حاصل ہے، 52 فیصد پاپولر ووٹر پی ٹی آئی پر اعتماد کرتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کو 32 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے جبکہ 16 فیصد دیگر کو سپورٹ کرتے ہیں۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos