عام انتخابات 2024: ریپبلک پالیسی نےننکانہ صاحب کا سروے جاری کر دیا

[post-views]

[post-views]

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ووٹرز کا رحجان جاننے کے لیے ضلع ننکانہ صاحب کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق ضلع ننکانہ صاحب میں پاپولر ووٹ کے مقابلے میں راویاتی ووٹ کی شرح زیادہ ہے۔ ننکانہ صاحب میں 40 فیصد پاپولر ووٹ ہے اور 60 فیصد راویاتی ووٹ ہے۔

ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق 54 فیصد پاپولر ووٹ پاکستان تحریک انصاف کا حامی ہے، 29 فیصد پاپولر ووٹ پاکستان مسلم لیگ نواز کے حق میں ہے جبکہ 17فیصد پاپولرووٹ  دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو سپورٹ کرتا ہے۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos