Premium Content

عام انتخابات 2024: ریپبلک پالیسی نے لاہور کاسروے جاری کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق لاہور  میں پاپولرووٹ بہت بڑی تعداد میں ہے۔ لاہور میں پاپولر ووٹ 75 فیصد جبکہ راویاتی ووٹ صرف 25 فیصد ہے۔

ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف  کی لاہورمیں پوزیشن بہت مستحکم ہے کیونکہ پاپولر ووٹ کا 61 فیصد پی ٹی آئی کی حمایت میں ہے۔  لاہور جو کبھی پاکستان مسلم لیگ نواز کا گڑھ سمجھا جاتا تھا میں پی ایم ایل این کی حمایت میں واضح کمی ہوئی ہے ، پاپولر ووٹ کا محض 22 فیصد پی ایم ایل این کے حق میں ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں اور امیدواروں کو صرف 17 فیصدپاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos