ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ضلع پاکپتن کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق ضلع پاکپتن میں بھی اوکاڑہ کی طرح پاپولر ووٹ کی تعداد راویاتی ووٹ کے مقابلے میں کم ہے۔ پاکپتن میں بھی 40 فیصد ووٹ پاپولر ہے جبکہ 60 فیصد ووٹ راویاتی ہے۔
ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پالولر ووٹ میں 46 فیصد پاکستان تحریک انصاف کے حق میں ہے جبکہ 33 فیصد پاپولر ووٹ پاکستان مسلم لیگ نواز کی حمایت میں ہیں۔ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو 21 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis