Premium Content

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، دوسرے میچ کیلئے آج ملتان میں میدان سجے گا

Print Friendly, PDF & Email

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، دوسرے میچ کیلئے آج ملتان میں میدان سجے گا :پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان اورانگلینڈ کی ٹیمیں آج ملتان میں اتریں گی، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 16 سال بعد ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا۔

Read More: https://republicpolicy.com/pcb-ecb-statement-on-1st-test-commencement/

ملتان کا پچ اسپنرز کیلئے ساز گارہوسکتا ہے جبکہ پی سی بی کی جانب سے مسٹری اسپنر ابرار احمد کو ٹیسٹ کیپ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read More: https://republicpolicy.com/pcb-unveils-star-studded-commentary-panel-for-pakistan-v-england-test-series/

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے بعد نسیم شاہ کندھے کی انجری کاشکار ہوگئے جبکہ ٹاپ آرڈر بیٹر اظہر علی کو بھی آرام دینے پر غور کیا جا رہا ہے جس کے باعث ٹیم پاکستان کیلئے فائنل الیون کا انتخاب ایک امتحان بن چکا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos