سکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن،2 دہشت گرد ہلاک

[post-views]
[post-views]

بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں 2 امن دشمنوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ، دونوں اطراف فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کیخلاف کارروائی6اور7ستمبر کی شب کی گئی، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے ۔ جبکہ ہلاک ہونیوالے دہشت گردسکیورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos