ایران کا اسرائیل پر حملہ دہشت گردی ہے، امریکہ

[post-views]
[post-views]

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ملر نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر جو حملہ کیا وہ دہشت گردی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حماس مذاکرات کی میز پر نہیں آ رہا ہے۔ اور امریکی افواج اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق ایرانی حملوں میں تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ملر نے کہا کہ حماس کی جانب سے مذاکرات نہ کرنے کے باعث جنگ بندی نہیں ہو رہی۔ دنیا کو ایران کے حملوں کی مذمت کرنی چاہیے کیونکہ ایران نے جو کیا وہ دہشت گردی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos