Premium Content

کیک پر لگی موم بتیاں بیکٹیریا کی منتقلی کا باعث

Print Friendly, PDF & Email

سالگرہ کیک کے بغیر نامکمل لگتی ہے اور کیک پر اگر موم بتیاں نہ لگی ہوں تو کیک سونا لگتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ عمل ہزاروں بیکٹیریاؤں کی منتقلی کا باعث بن سکتا ہے۔

امریکہ کی کلی مسن یونیورسٹی میں فوڈ سیفٹی کے پروفیسر پال ڈاسن نے بتایا کہ ان کی ٹیم کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ جب موم بتیاں بجھائی جاتی ہیں تو اس دوران تقریباً 1000 بیکٹیریا خارج ہوتے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

پروفیسر ڈاسن نے کہا کہ اگر کوئی کیک پر لگی موم بتیاں پھونک مار کر بجھائے گا تو میں تو اپنے کیک کے ٹکڑے کے اوپر کی تہہ کو پھینک دوں گا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ ایسے کیک کھانے سے ہر کسی کو بیمار ہونے کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

پروفیسر کا کہنا تھا سالگرہ کا کیک کھانے میں کم خطرہ ہے لیکن اصل مسئلہ اُن لوگوں کیلئے پیدا ہوتا ہے جن کی قوت مدافعت انتہائی کمزور ہے، بیمار ہیں یا بوڑھے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos