لوگ عید ملتے وقت ایک دوسرے کو’’ عید مبارک‘‘ کہتے ہیں ،اس طرح کہنا کیسا ہے ؟
عیدین کے دن ’’ترجمہ ‘‘(اللہ تعالیٰ ہماری اور تمہاری طرف سے قبول فرمائے)کہنا، آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے ثابت ہے،عام لوگ اس کی جگہ’’ عید مبارک‘‘ کہتے ہیں،یہ بھی درست ہے۔(ملاحظہ کیجیے:فتاویٰ دارالعلوم زکریا۲؍۶۸۵)