ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے بہاولپور کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق بہاولپور میں 45فیصد پالولر ووٹ ہے جبکہ 55 فیصد ووٹ راویاتی ہے۔
ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو بہاولپور میں 51فیصد پالولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کو پاپولر ووٹ میں 27 فیصدعوامی حمایت حاصل ہے جبکہ22فیصد پاپولر ووٹ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو سپورٹ کرتے ہیں۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis