Premium Content

عام انتخابات 2024: ریپبلک پالیسی نےکوٹ ادو کا سروے جاری کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کوٹ ادو کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق کوٹ ادو میں پالولر ووٹ اور راویاتی ووٹ کی شرح برابرہے۔

ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کوکوٹ ادومیں 61فیصد پالولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کو پاپولر ووٹ میں 19 فیصدعوامی حمایت حاصل ہے جبکہ20فیصد پاپولر ووٹ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو سپورٹ کرتے ہیں۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos