ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ضلع رحیم یار خان کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق رحیم یار خان میں پالولر ووٹ اور راویاتی ووٹ کی شرح برابر ہے۔
ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو رحیم یار خان میں 54فیصد پالولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کو پاپولر ووٹ میں 18 فیصدعوامی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی17 فیصدپاپوپر ووٹ کی حمایت کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ11 فیصد پاپولر ووٹ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو سپورٹ کرتے ہیں۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis