امریکی مصنوعات پر چین کے عائد کردہ ٹیرف کا اطلاق ہو گیا

امریکی مصنوعات پر چین کی جانب سے عائد 10 سے 15 فیصد ٹیرف کا اطلاق آج سے ہو گا۔

چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بھرپور جواب دیتے ہوئے امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ چینی وزارت تجارت نے کہا تھا کہ امریکی خام تیل اور زرعی مصنوعات پر اضافی 10 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین نے ٹیکس کے معاملے پر امریکا سے بات چیت کی کوئی کوشش نہیں کی، کینیڈا اور میکسیکو نے تجارتی ٹیکس 30 دن کیلئے مؤخر کروا لیا تھا۔

چین نے امریکی خام تیل، زرعی مشینری اور بڑے انجن والی گاڑیوں پر بھی 10فیصد ٹیرف لگایا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos