Premium Content

آزاد جموں و کشمیر میں کل بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے تمام تیاریاں مکمل

Print Friendly, PDF & Email

آزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت پونچھ ڈویژن کے چار اضلاع بشمول راولاکوٹ، باغ، سدھانوتی اور حویلی میں پولنگ کل (ہفتہ) کو ہو گی۔

پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوگی اور شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos