Premium Content

بریسٹ کینسر کی مریض خواتین کا مفت علاج۔۔۔ وزیر اعلیٰ  نے پراجیکٹ کی منظوری دیدی

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے روش پاکستان لمیٹڈ کی مینجنگ ڈائریکٹر حفصہ شمسی کی قیادت میں وفد کی ملاقات پنجاب میں بریسٹ کینسر کی مریض خواتین کامفت علاج ہوگا روش کمپنی کینسر کی مریض خواتین کے مفت علاج میں معاونت کریگی،وزیراعلیٰ نے پراجیکٹ کی منظوری دیدی

بڑے ہسپتالوں میں بریسٹ کینسر کے علاج کیلئے سینٹر آف ایکسی لینس قائم کیے جائیں گے۔ سرکاری ہسپتالوں میں بریسٹ کینسر سے بچاؤ اورتشخیص کیلئے خصوصی کاؤنٹرز قائم کیے جائیں گے۔ نجی شعبے کے اشتراک سے 37 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos