عمران خان نے حقیقی آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سارے اہم فیصلے لندن میں بیٹھا، 30 سال تک ملک لوٹنے والا مفرور کر رہا ہے۔ خطاب کےدوران مزید کہا کہ ہمارے ہاں طاقتور ڈاکوؤں کو سزا دینے کی بجائے ان سے ڈیل کی جاتی ہے۔عمران خان نے اداروں کو مضبوط کرنے پر زور دیتےہوا کہا کہ مضبوط ادارے ہی مضبوط ملک بناتے ہیں۔
عمران خان کی چیف الیکشن کمشنر پر بھی کڑی تنقیدکرتےہوئے کہا کہ سکندر سلطان راجہ نون لیگ کے گھر کا نوکر ہے۔ میں الیکٹرنگ ووٹنگ مشین لانا چاہتے تھے لیکن یہ صاف اور شفاف انتخابات کا راستہ روک رہے ہیں