فیصل جاوید خان نے اپنے ٹوئیڑ اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج حقیقی آزادی لانگ مارچ گجر خان اور چکوال کے کارواں سے خطاب کریں گے انشاء اللہ ! اس قوم کو خراج تحسین جنھوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا – غلامی کو مسترد کیا- انشاء اللہ منزل قریب ہے پاکستان اللہ پر ایمان—- مشکلات سے نکلے گا پاکستان ۔
اُنہو ں نےایک اور ٹوئیٹ میں کہا کہ عمران خان اچھی بھلی ابھرتی ہوئی معیشت چھوڑ کر گئے۔ آج سب کچھ تباہ کر دیا گیا ۔ تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی ہو گئی۔ ڈیفالٹ رسک اسی فیصد پر چلا گیا۔ امپورٹڈ حکومت کا ہر گز تا دن عوام کے لیے بد حالی کا باعث بن رہا ہے۔ عمران خان دور میں ابھرتی ہوئی اکانومی اب تیزی سے تنزلی کا شکار ہو گئی۔
مزید ٹوئٹیس کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کا خود کو ریلیف اور عوام کو تکلیف! ملک میں پچھلے سات ماہ پاکستانی قوم کے لیے تاریخ کے بدترین ماہ ثابت ہوئے – ملک میں معاشی استحکام کے لئے سیاسی استحکام لانا ناگزیر ہو گیا ہے – اور اسکا واحد راستہ فوری انتخابات ہیں- میدان میں آؤ
یہ گھڑی گھڑی کی نہیں ۔۔۔۔۔ وقت وقت کے بات ہے ۔۔۔۔ اور جیت صرف حق کی ہوتی ہے ۔۔ اللہ پاکستان کو، قوم کو اور عمران خان کا کامیاب و کامران کرے – آمین
چیرمین تحریک انصاف عمران خان آج #حقیقی_آذادی_لانگ_مارچ
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) November 18, 2022
گجر خان اور چکوال کے کارواں سے خطاب کریں گے انشاء اللہ!
اس قوم کو خراج تحسین جنھوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا – غلامی کو مسترد کیا – انشاء اللہ منزل قریب ہے پاکستان
اللّٰہ پر ایمان ۔۔۔ مشکلات سے نکلے گا پاکستان
عمران خان اچھی بھلی ابھرتی ہوئی معیشت چھوڑ کر گئے- آج سب کچھ تباہ کر دیا گیا- تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی ہو گئی- ڈیفالٹ رسک ٪80 پر چلا گیا-امپورٹڈ حکومت کا ہر گزرتا دن عوام کے لیے بدحالی کا باعث بن رہا ہے-عمران خان دور میں ابھرتی ہوئی اکانومی 👇 اب تیزی سے تنزلی کا شکار ہو گئی pic.twitter.com/DP8PhBvula
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) November 18, 2022
امپورٹڈ حکومت کا خود کو ریلیف اور عوام کو تکلیف! ملک میں پچھلے سات ماہ پاکستانی قوم کے لیے تاریخ کے بدترین ماہ ثابت ہوئے – ملک میں معاشی استحکام کے لئے سیاسی استحکام لانا ناگزیر ہو گیا ہے – اور اسکا واحد راستہ فوری انتخابات ہیں- میدان میں آؤ #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ pic.twitter.com/3RINFL51Ib
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) November 18, 2022
یہ گھڑی گھڑی کی نہیں ۔۔۔۔۔
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) November 18, 2022
وقت وقت کے بات ہے ۔۔۔۔
اور جیت صرف حق کی ہوتی ہے ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو، قوم کو اور عمران خان کا کامیاب و کامران کرے – آمین