بحیرہ جنوبی چین میں چین کے جنگی طیاروں اور امریکی بحریہ کے ہوائی جہاز کا خطرناک آمنا سامنا ہوا ہے
چین کے جنگی طیارے نے امریکی بحریہ کے ہوائی جہاز کو وارننگ دی کہ ’خبردار، آپ چینی حدود سے 12 ناٹیکل میل دور ہیں،آگے مت بڑھنا ورنہ ذمے دار خود ہوگے۔‘
امریکی پائلٹ نے جواب دیا وہ محفوظ فاصلے پر ہے اور مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/chiniese-ghubara-maar-girany-k-baad-america-ki-baat-cheet/
فضا پر دونوں طیارے 500 فٹ کے فاصلے پر آگئے۔ میزائل سے لیس چینی جنگی جہاز نے امریکی پائلٹ کو جواب نہیں دیا جس کے بعد امریکی جہاز مغرب کی جانب نکل گیا۔