انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچز کھیلنے کےلیےآج اتوار کو صبح سویر ے پاکستان پہنچ گئی

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچز کھیلنے کےلیے آج اتوار کو صبح سویر ے پاکستان پہنچ گئی۔ انگلینڈ  کی ٹیم 2005 کے بعد پہلی دفعہ ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچی ہے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت تین میچوں کی سیریز جمعرات سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، دوسرا ٹیسٹ اگلے ماہ کی 9 سے 13 تاریخ تک ملتان میں جبکہ تیسرا ٹیسٹ 17 سے 21 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا۔

https://radio.gov.pk/27-11-2022/englands-cricket-team-in-pakistan-to-play-three-test-matches

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos