شاہ محمود قریشی نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹوئیٹ کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ:- انشاءاللہ منگل سے حقیقی آزادی مارچ کا سلسلہ وہیں سے شروع ہوگا جہاں ان بزدلوں نے ہمارے قائد عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا اور معظم شہید کا خون بہا۔ میرے لئے باعث ِاعزاز ھے کہ میں اس قافلے کی پنڈی تک قیادت کرونگا جہاں سے چئیرمین عمران خان خود رہبری کے فرائض سرانجام دیں گے
بلاگ تلاش کریں۔
مشورہ
Latest Videos