توہین قرآن معاملہ، عراق میں سوئیڈن کا سفارتخانہ جلا دیا گیا

[post-views]
[post-views]

توہین قرآن کے معاملے پرعراقی دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مشتعل افراد نے دھاوا بولتے ہوئے سویڈن کا سفارتخانہ جلادیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سویڈن کے سفارتخانے پرحملہ عراقی رہنما مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے کیا۔ سویڈن کے سفارت خانے کے باہرصبح سویرے مظاہرہ سوئیڈن میں قرآن کی ایک بارپھر بے حرمتی کی اجازت دیے جانے پرکیا گیا تھا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

توہین قرآن کے معاملے پرعراقی دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مشتعل افراد نے دھاوا بولتے ہوئے سویڈن کا سفارتخانہ جلادیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سویڈن کے سفارتخانے پرحملہ عراقی رہنما مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے کیا۔ سویڈن کے سفارت خانے کے باہرصبح سویرے مظاہرہ سوئیڈن میں قرآن کی ایک بارپھر بے حرمتی کی اجازت دیے جانے پرکیا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos