اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

[post-views]
[post-views]

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ رُکی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔

فلسطینی حکام کے مطابق 3 سالہ محمد التم یمی یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔

اسپتال میں زیر علاج محمد التم یمی پیر کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

واقعہ  پر فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کارروائیوں سے متعلق اسرائیلی تحقیقات پر اعتبار نہیں، فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق رواں برس مغربی کنارے اور غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اب تک 158 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos