جاپان میں فوجی اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک

[post-views]
[post-views]

ٹوکیو: جاپان میں فوجی اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

جاپانی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وسطی جاپان میں فوجی اڈے کی ٹریننگ رینج میں ایک اہلکار نے مشقوں کے دوران اچانک اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

حکام کے مطابق فائرنگ سے 2 فوجی اہلکار ہلاک اور تیسرا شدید زخمی ہوگیا۔ لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کرنے والے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ حملہ آور سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos