لیبیا کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 57 افراد ڈوب کر ہلاک

لیبیا کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 57 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

لیبین کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتیاں ڈوبنے سے57  تارکین وطن ہلاک ہوئے جن میں سے ایک بچے سمیت 11 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

حکام کے مطابق کشتیوں کے 4 مسافر تیر کر ساحل تک آنے میں کامیاب ہوگئے، بچ جانے والے افراد کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی ایک کشتی میں 80 افراد موجود تھے، تارکین وطن غیر قانونی طور پر بحیرہ روم کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos