لانگ مارچ کے لیے عمران خان کی اپنے کارکنان کو ہدایت

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے کارکنان کو پیغام دیا چونکہ حقیقی آزادی کیلئے ہمارا لانگ مارچ پھر سے شروع ہوچکا ہے چنانچہ میری اپنے تمام کارکنان کو ہدایت ہے کہ رستوں کی بندش کا سلسلہ فوری طور پر ختم کردیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos