موٹروے پر کلرکہار کے قریب بس حادثہ ، 12 افراد جاں بحق

[post-views]
[post-views]

لاہور اسلام آباد موٹروے پر کلرکہار کے قریب بس حادثہ ہوا ہے جس میں 12 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار  ہونے  والی  بس راولپنڈی سے لاہور  جارہی تھی کہ کلر کہار کے قریب سالٹ رینج کے علاقے میں بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

جاں بحق مسافروں میں 3 خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں ۔ حادثےکی اطلاع ملنے پر ریسکیو  1122 اور  پولیس نے امدادی کارروائی کرکے متاثرہ لوگوں کواسپتال منتقل کیا۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos