زرداری کے بعد نواز شریف بھی دبئی پہنچ گئے

[post-views]
[post-views]

دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ نواز شریف اور آصف زرداری کے مابین اہم ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ( ن) کے قائد نوازشریف سعودی عرب سے واپس دبئی پہنچ گئے ہیں جبکہ سابق صدر آصف  زرداری اوربلاول بھٹو بھی دبئی میں موجود ہیں ۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

آصف زرداری کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں، مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کی قیادت میں نگران سیٹ پر مشاورت کا امکان ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos