انسداد دہشت گردی: پاکستان، چین اور ایران کا بیجنگ میں اجلاس 

[post-views]
[post-views]

بیجنگ: چین، پاکستان اور ایران نے بیجنگ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق اپنا پہلا سہ فریقی اجلاس منعقد کیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان  کہا کہ تینوں ممالک نے علاقائی انسداد دہشت گردی کی صورتحال پر “گہرائی سے” تبادلہ خیال کیا اور اجلاس کو مستقل بنیادوں پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos