Premium Content

پاکستان کے 42 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان میں پولیو وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، دو نئے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بہاولپور سمیت 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

سندھ میں میرپورخاص، کراچی ساؤتھ، ایسٹ اور کورنگی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی دوبارہ تصدیق ہوئی ہے۔

خیبر پختونخوا میں لکی مروت اور پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

بلوچستان میں اوستا محمد، چمن، کوئٹہ اور مستونگ کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اب تک پاکستان کے 42 اضلاع میں پولیو وائرس پھیل چکا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos