پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے لیے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا ہے۔
کیا آپ اپنے حلقہ کے امیدوار سے متفق ہیں، اگر نہیں تو کونسا امیدوار بہتر رہتا؟ٹیم ریپبلک پالیسی حلقوں پر ویڈیو تجزیہ کرے گی۔ براہ کرم، جڑے رہیں۔
امیدواران کی لسٹ پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل سائٹ پر جاری کی گئی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Name*
Email*
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.