سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری فواد حسین، سید زلفی بخاری اور حماد اظہر کی لانگ مارچ میں شہید ہونے والے نوجوان معظم کے گھر آمد۔ لواحقین سے اظہار تعزیت اور شہید کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ آزادی تحریک میں شہید ہونے والوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ فواد چوہدری