قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس بروز منگل 6 جون کو طلب

[post-views]
[post-views]

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ میں اقتصادی اہداف اور ترقیاتی منصوبے کی منظوری دینے کے لیے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس6 جون کو طلب کرلیا۔

وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق بجٹ کی تیاری کیلیے وزیراعظم کی زیرصدارت چھ جون کو بلائے گئے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی پلان اور معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

این ای سی کے اجلاس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos