قرآن مجید کی بے حرمتی سے متعلق روسی صدر پیوٹن کا سخت بیان

[post-views]
[post-views]

ماسکو: روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن مجید کو جلائے گا وہ مجرم قرار پائے گا اور اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا دی جائے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے روس کے حامی عسکری صحافیوں اور ٹیلی گرام چینلز کے مصن فین نے ملاقات کی۔

اس موقع پر روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ قرآن پاک کو جلانے والے شخص کو روس کے مسلم اکثریتی خطے میں سخت قید کی سزا دی جائے گی۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

واضح رہے کہ پیوٹن کا یہ بیان وولگو گراڈ شہر کی رہائشی نکی تا زوراویل کو گذشتہ ماہ ایک مسجد کے سامنے قرآن پاک نذر آتش کرنے کے جرم میں حراست میں لینے کے بعد سامنے آیا۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

اسی طرح رواں سال کے شروع میں روس نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے رہنما راسم پالوڈان کی طرف سے قرآن کو نذر آتش کیے جانے کی بھی سخت مذمت کی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos